حدیث نمبر: 28198
٢٨١٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن يزيد بن حيان عن (عنبس) (١) بن عقبة (قال) (٢) عبد اللَّه: والذي لا إله غيره ما على الأرض شيء أحوج إلى طول سجن من لسان (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عنبس بن عقبہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : قسم ہے اس ذات کی جس کے سوا کوئی معبود نہیں، زمین پر زبان سے زیادہ کوئی چیز بھی لمبی قید کی محتاج نہیں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عيسى).
(٢) تكررت في: [جـ، م].