مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
(في الرخصة في حديث بني إسرائيل) باب: اسرائیلی روایات بیان کرنے کی رخصت کے بارے میں
حدیث نمبر: 28183
٢٨١٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (الربيع) (١) بن سعد عن ابن سابط عن جابر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "تحدثوا عن بني إسرائيل فإنه كانت فيهم أعاجيب" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اسرائیلی روایات آپس میں بیان کرو کیونکہ اس میں عجیب و غریب باتیں ہوتی ہیں۔
حواشی
(١) في [ط]: (أبي الربيع).