مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كان (يحب) (أن) يجيء بالحديث كما سمع ومن رخص في ذلك؟ باب: جو شخص پسند کرتا ہے کہ وہ کیسے ہی حدیث کو بیان کرے جیسے اس نے سنی، اور جو اس بارے میں رخصت کے قائل ہیں
حدیث نمبر: 28156
٢٨١٥٦ - حدثنا شريك عن جابر عن عامر قال: قلت له: أسمع اللحن في الحديث قال: أقمه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر سے پوچھا : میں حدیث میں غلطی کو سنوں تو کیا کروں ؟ آپ نے فرمایا : اس کو درست کرو۔