مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كان (يحب) (أن) يجيء بالحديث كما سمع ومن رخص في ذلك؟ باب: جو شخص پسند کرتا ہے کہ وہ کیسے ہی حدیث کو بیان کرے جیسے اس نے سنی، اور جو اس بارے میں رخصت کے قائل ہیں
حدیث نمبر: 28155
٢٨١٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن الأعمش قال: قلت لأبي (الضحى) (١): المصورين، قال: المصورين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت ابو الضحی سے پوچھا : المصورون الفاظ ہیں ؟ آپ نے فرمایا : المصورین ہیں۔
حواشی
(١) في [جـ، ط، م]: (الضحا).