مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كان (يحب) (أن) يجيء بالحديث كما سمع ومن رخص في ذلك؟ باب: جو شخص پسند کرتا ہے کہ وہ کیسے ہی حدیث کو بیان کرے جیسے اس نے سنی، اور جو اس بارے میں رخصت کے قائل ہیں
حدیث نمبر: 28154
٢٨١٥٤ - حدثنا سفيان بن عيينة عن إسماعيل بن أمية قال: كنا نريد نافعًا على إقامة اللحن في الحديث فيأبى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن امیہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت نافع کے پاس حدیث میں غلطی پر ٹھہرنے کا ارادہ کیا تو آپ نے انکار کردیا۔