مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كان (يحب) (أن) يجيء بالحديث كما سمع ومن رخص في ذلك؟ باب: جو شخص پسند کرتا ہے کہ وہ کیسے ہی حدیث کو بیان کرے جیسے اس نے سنی، اور جو اس بارے میں رخصت کے قائل ہیں
حدیث نمبر: 28152
٢٨١٥٢ - حدثنا مروان بن معاوية عن الأعمش عن عمارة عن أبي معمر أنه كان يتبع اللحن في الحديث كي يجيء به كما سمع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمارہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو معمر حدیث میں ہونے والی غلطی کے بعد صحیح الفاظ کو دہرا لیتے تھے تاکہ ویسے ہی بیان کرسکیں جیسے انہوں نے سنی۔