مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2815
باب: عورت نماز میں کیسے بیٹھے گی ؟
في المرأة كيف تجلس في الصلاة؟
حدیث نمبر: 2815
٢٨١٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن العمري عن نافع قال: كن نساء ابن عمر يتربعن في الصلاة] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی عورتیں نماز میں چار زانو (آلتی پالتی مار کر) بیٹھتی تھیں۔
حواشی
(١) سقط الخبران في [جـ].