مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2816
باب: عورت نماز میں کیسے بیٹھے گی ؟
في المرأة كيف تجلس في الصلاة؟
حدیث نمبر: 2816
٢٨١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت حمادًا عن قعود المرأة في الصلاة، قال: تقعد كيف شاءت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے نماز میں عورت کے بیٹھنے کا طریقہ دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ جیسے چاہے بیٹھ جائے۔