مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2814
باب: عورت نماز میں کیسے بیٹھے گی ؟
في المرأة كيف تجلس في الصلاة؟
حدیث نمبر: 2814
٢٨١٤ - [حدثنا أبو بكر قال: نا غندر عن شعبة عن منصور عن إبراهيم قال: تقعد المرأة في الصلاة كما يقعد الرجل.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ عورت نماز میں ایسے بیٹھے گی جس طرح مرد بیٹھتا ہے۔