حدیث نمبر: 2815
٢٨١٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن العمري عن نافع قال: كن نساء ابن عمر يتربعن في الصلاة] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی عورتیں اپنے دائیں یا بائیں پاؤں کو پنڈلی اور ران سے باہر نکال کر بیٹھتی تھیں۔

حواشی
(١) سقط الخبران في [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2815
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2815، ترقيم محمد عوامة 2805)