حدیث نمبر: 28131
٢٨١٣١ - حدثنا وكيع عن أبيه عن عبد اللَّه بن حنش قال: رأيتهم عند البراء يكتبون على أكفهم بالقصب (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن حنش فرماتے ہیں کہ میں نے لوگوں کو دیکھا کہ وہ اپنے ہاتھوں پر قلموں کے ساتھ لکھ رہے تھے۔
٢٨١٣١ - حدثنا وكيع عن أبيه عن عبد اللَّه بن حنش قال: رأيتهم عند البراء يكتبون على أكفهم بالقصب (١).حضرت عبد اللہ بن حنش فرماتے ہیں کہ میں نے لوگوں کو دیکھا کہ وہ اپنے ہاتھوں پر قلموں کے ساتھ لکھ رہے تھے۔