حدیث نمبر: 28127
٢٨١٢٧ - حدثنا ابن نمير عن عثمان بن حكيم عن سعيد بن جبير أنه كان (يكون) (١) مع ابن عباس فيسمع منه الحديث (فيكتبه) (٢) في (واسطة) (٣) ⦗٤٥٦⦘ (الرحل) (٤) فإذا نزل نسخه (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ تھا، میں ان سے جو حدیث بھی سنتا اس کو پالان کے اگلے حصہ میں لکھ لیتا، جب میں اترا تو میں نے اسے کاپی میں نقل کرلیا۔
حواشی
(١) في [ط]: (يكره).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [جـ]: (أوسط).
(٤) في [أ، جـ، ط، م]: (الرجل).