حدیث نمبر: 28125
٢٨١٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمران بن (حدير) (١) عن أبي مجلز عن (بشير) (٢) بن نَهيك قال: كنت أكتب ما أسمعه من أبي هريرة، فلما أردت أن أفارقه أتيته بكتابي فقلت: هذا (ما) (٣) سمعته منك؟ قال: نعم (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت بشیر بن نھیک فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابوہریرہ سے جو بھی حدیث سنتا تھا اسے لکھ لیا کرتا تھا۔ جب میں نے ان سے جدا ہونے کا ارادہ کیا تو میں اپنی لکھی ہوئی کا پی لایا اور میں نے عرض کیا : یہ وہ روایات ہیں جو میں نے آپ سے سنی ہیں ؟ آپ نے فرمایا : جی ہاں !۔

حواشی
(١) في [ط]: (جرير).
(٢) في [ط]: (بشر).
(٣) سقط من: [ب، جـ، ط، م].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28125
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28125، ترقيم محمد عوامة 26962)