حدیث نمبر: 2811
٢٨١١ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن (ثور) (١) عن مكحول: أن أم الدرداء كانت تجلس في الصلاة كجلسة الرجل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ حضرت ام الدرداء نماز میں مردوں کی طرح بیٹھتی تھیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (ثور)، وفي [د، هـ]: (برد).