مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2810
باب: عورت نماز میں کیسے بیٹھے گی ؟
في المرأة كيف تجلس في الصلاة؟
حدیث نمبر: 2810
٢٨١٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد عن محمد بن عجلان عن نافع: أن صفية كانت تصلي وهي متربعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت صفیہ چار زانو (آلتی پالتی مار کر) بیٹھ کر نماز پڑھتی تھیں۔