مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2812
باب: عورت نماز میں کیسے بیٹھے گی ؟
في المرأة كيف تجلس في الصلاة؟
حدیث نمبر: 2812
٢٨١٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الوهاب الثقفي عن عبيد اللَّه عن نافع قال: تربع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ عورت چار زانو (آلتی پالتی مار کر) بیٹھے گی۔