مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في الرجل يبيت في البيت وحده باب: اس آدمی کا بیان جو تنہا گھر میں رات گزارے
حدیث نمبر: 28078
٢٨٠٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن أبي جعفر قال: لا تبت في بيت وحدك، فإن الشيطان (أشد ما) (١) يكون ولعًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت ابو جعفر نے ارشاد فرمایا : کہ تم گھر میں تنہا رات مت گزارو۔ اس لیے کہ شیطان سب سے زیادہ انسان کو اس وقت اکساتا ہے جب وہ اکیلا رات گزارتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (لا).