مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كره ركوب ثلاثة على الدابة باب: جو سواری پر تین لوگوں کے سوار ہونے کو مکروہ سمجھے
حدیث نمبر: 28065
٢٨٠٦٥ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن خالد عن محمد بن سيرين أنه كان يكره أن يركب ثلاثة على دابة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن سیرین ایک سواری پر تین آدمیوں کے سوار ہونے کو مکروہ سمجھتے تھے۔