حدیث نمبر: 28044
٢٨٠٤٤ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): حدثنا وكيع عن الربيع عن ابن سيرين قال: لا بأس بالمسك للحي والميت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ربیع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین نے ارشاد فرمایا کہ زندہ اور مردہ کے مشک لگانے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) سقط في: [أ، ب، جـ، ث، ط، م].