مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما ينبغي للرجل أن يتعلمه ويعلمه ولده باب: آدمی کے لیے مناسب ہے کہ وہ خود سیکھے اور اپنے بچّہ کو سکھلائے
حدیث نمبر: 28005
٢٨٠٠٥ - حدثنا (عبد الرحيم) (١) بن سلمان عن ليث عن مجاهد قال: لا تحضر الملائكة شيئًا من لهوكم غير الرهان والرمي، نعم ملتّهى المؤمن (القوس) (٢) والنبل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا : کہ فرشتے تمہارے کھیلوں میں حاضر نہیں ہوتے سوائے دوڑ اور تیر اندازی کے۔ مومن کا بہترین کھیل تیر اور کمان کے ساتھ ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (عبد الرحمن).
(٢) في [ث]: (الفرس).