مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما ينبغي للرجل أن يتعلمه ويعلمه ولده باب: آدمی کے لیے مناسب ہے کہ وہ خود سیکھے اور اپنے بچّہ کو سکھلائے
حدیث نمبر: 28002
٢٨٠٠٢ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا مسعر عن عبد الملك بن عمير عن مصعب بن سعد عن سعد قال: قال: يا بني تعلموا الرمى، فإنه (١) خير لعبكم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مصعب بن سعد فرماتے ہیں کہ حضرت سعد نے ارشاد فرمایا : اے میرے بیٹے ! تیر اندازی سیکھو، اس لیے کہ یہ تمہارا بہترین کھیل ہے۔
حواشی
(١) في [ث]: زيادة (من).