حدیث نمبر: 27993
٢٧٩٩٣ - حدثنا وكيع عن أبي عوانة عن سليمان بن أبي العتيك عن أبي معشر عن إبراهيم أنه كرهها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو معشر فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے کاپیوں میں حدیث لکھنے کو مکروہ سمجھا۔
٢٧٩٩٣ - حدثنا وكيع عن أبي عوانة عن سليمان بن أبي العتيك عن أبي معشر عن إبراهيم أنه كرهها.حضرت ابو معشر فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے کاپیوں میں حدیث لکھنے کو مکروہ سمجھا۔