حدیث نمبر: 27991
٢٧٩٩١ - حدثنا وكيع عن الوليد بن ثعلبة عن عبد اللَّه مؤذن الضحاك عن الضحاك قال: لا تتخذوا للحديث كراريس ككراريس (المصحف) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ جو حضرت ضحاک کے مؤذن ہیں فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک نے ارشاد فرمایا : کہ تم حدیث کے لیے مصحف کی کاپیوں کی طرح کاپیاں مت بناؤ۔
حواشی
(١) في [جـ، ح، ز]: (المصاحف).