مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
(في) الرجل يخرج أحسن حديثه باب: اس آدمی کابیان جو حدیث کو صحیح سندوں سے بیان کرے
حدیث نمبر: 27963
٢٧٩٦٣ - حدثنا وكيع عن ابن عون عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون إذا اجتمعوا أن يخرج الرجل أحسن حديثه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضر ت ابراہیم نے ارشاد فرمایا : کہ صحابہ مکروہ سمجھتے تھے کہ جب وہ جمع ہوں تو ایک آدمی اپنی بہترین بات کو بیان کرے۔