مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما ذكر في طلب الحوائج باب: ان روایات کا بیان جو ضروریات طلب کرنے کے بارے میں ذکر کی گئیں
حدیث نمبر: 27961
٢٧٩٦١ - حدثنا عيسى بن يونس عن طلحة عن عطاء قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "ابتغوا الخير عند حسان الوجوه" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تم بھلائی بہترین لوگوں کے پاس تلاش کرو۔