مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
التقنع، وما ذكر فيه باب: کپڑا لپیٹنے کا بیان اور اس بارے میں جو روایات ذکر کی گئیں
حدیث نمبر: 27897
٢٧٨٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن (منهال) (١) بن خليفة عن عبيدة قال: رأيت طاوسًا عليه مقنعة مثل مقنعة الرهبان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس کو دیکھا انہوں نے راہبوں کی طرح سر پر کپڑا لپیٹا ہوا تھا راہبوں کی طرح۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، هـ]: (سهل).