مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كره القصص وضرب فيه باب: جو شخص قصہ سنانے کو مکروہ سمجھتا ہے اور ایسا کرنے کی صورت میں مارے
حدیث نمبر: 27885
٢٧٨٨٥ - حدثنا أبو أسامة عن مسعر (عن عبيد بن الحسن) (١) عن ابن معقل قال: كان رجل لا يزال يقص فقال: له ابن مسعود أنشر سلعتك على من يريدها (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید بن حسن فرماتے ہیں کہ حضرت ابن معقل نے ارشاد فرمایا : کہ ایک آدمی ہمیشہ وعظ و نصیحت کرتا رہتا تھا۔ حضرت ابن مسعود نے اس سے فرمایا : تم اپنا سامان اس کے سامنے پھیلاؤ جو اس کا ارادہ رکھتا ہو۔
حواشی
(١) زيادة في: [هـ] أثبته مما تقدم ٨/ ٤١٠ برقم [٢٧٢٨٨].