مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كره القصص وضرب فيه باب: جو شخص قصہ سنانے کو مکروہ سمجھتا ہے اور ایسا کرنے کی صورت میں مارے
حدیث نمبر: 27883
٢٧٨٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن عبيد اللَّه بن عمر عن نافع قال: لم يكن قاص في زمن النبي ﷺ ولا زمن أبي بكر ولا زمن عمر ولا (في) (١) زمن عثمان (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید اللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ حضرت نافع نے ارشاد فرمایا : کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں کوئی قصہ گو نہیں تھا نہ ہی حضرت ابوبکر کے زمانے میں نہ حضرت عمر کے زمانے میں اور نہ ہی حـضرت عثمان کے زمانے میں۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].