مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كره القصص وضرب فيه باب: جو شخص قصہ سنانے کو مکروہ سمجھتا ہے اور ایسا کرنے کی صورت میں مارے
حدیث نمبر: 27871
٢٧٨٧١ - حدثنا (معاوية) (١) بن هشام قال: حدثنا سفيان (عن) (٢) عبيد اللَّه ⦗٣٨١⦘ عن نافع عن ابن عمر قال: لم يقص زمان أبي بكر ولا عمر إنما كان القصص (زمن) (٣) الفتنة (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا : کہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے زمانے میں قصہ گوئی نہیں کی جاتی تھی یہ تو فتنے کے زمانے میں شروع ہوئے۔
حواشی
(١) كذا في: [م، هـ]، وزيد في باقي النسخ: (أبو).
(٢) في [أ، ح، ط]: (ابن).
(٣) في [جـ]: (زمان).