حدیث نمبر: 27852
٢٧٨٥٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عاصم عن ابن سيرين قال: كل شيء فيه خطر فهو من الميسر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن سیرین نے ارشاد فرمایا : ہر وہ بازی جس میں خطرہ ہو وہ جوا ہے۔
٢٧٨٥٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عاصم عن ابن سيرين قال: كل شيء فيه خطر فهو من الميسر.حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن سیرین نے ارشاد فرمایا : ہر وہ بازی جس میں خطرہ ہو وہ جوا ہے۔