مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كره السجود على كور العمامة باب: جن حضرات کے نزدیک عمامہ کے پیچ پر سجدہ کرنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 2785
٢٧٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم: أنه كان يحب للمعتم أن ينحي كور العمامة (عن) (١) جبهته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ ابراہیم اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ عمامہ باندھا ہواشخص نما ز کے لئے عمامے کو پیشانی سے پیچھے کرلے۔
حواشی
(١) في [أ، د، هـ]: (من).