مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2784
باب: جن حضرات کے نزدیک عمامہ کے پیچ پر سجدہ کرنا مکروہ ہے
من كره السجود على كور العمامة
حدیث نمبر: 2784
٢٧٨٤ - [حدثنا] أبو بكر قال: نا حماد بن خالد عن معاوية بن صالح عن عياض بن عبد اللَّه القرشي قال: رأى النبي ﷺ (رجلا) (١) يسجد على كور العمامة فأومأ بيده أن ارفع عمامتك (فأومأ إلى جبهته) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عیاض بن عبد اللہ قرشی فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا جو عمامے کے پیچ پر سجدہ کررہا تھا، آپ نے اسے ہاتھ سے اشارہ کیا کہ اپنا عمامہ اوپر کرلو، اور اپنی پیشانی کی طرف اشارہ فرمایا۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ك].
(٢) سقط من: [د].