مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2786
باب: جن حضرات کے نزدیک عمامہ کے پیچ پر سجدہ کرنا مکروہ ہے
من كره السجود على كور العمامة
حدیث نمبر: 2786
٢٧٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن الزبير بن عدي عن إبراهيم قال: أبرز جبيني أحب إليّ.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ پیشانی کو کھلا رکھنا مجھے زیادہ پسند ہے۔