حدیث نمبر: 27843
٢٧٨٤٣ - حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن جابر عن نافع عن ابن عمر [قال: كان ابن عمر ينهى عن اللعب بالشهاردة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما چودہ گوٹ کھیلنے سے منع فرماتے تھے۔
٢٧٨٤٣ - حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن جابر عن نافع عن ابن عمر [قال: كان ابن عمر ينهى عن اللعب بالشهاردة (١).حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما چودہ گوٹ کھیلنے سے منع فرماتے تھے۔