حدیث نمبر: 27839
٢٧٨٣٩ - حدثنا وكيع قال: حدثنا فضيل بن مرزوق عن ميسرة النهدي قال: مر (عليٌ) (١) على قوم (وهم) (٢) يلعبون بالشطرنج فقال: ما هذه التماثيل التي أنتم لها عاكفون (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت میسرہ نھدی فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا چند لوگوں پر گزر ہوا جو شطرنج کھیل رہے تھے۔ آپ نے فرمایا : یہ کسی مورتیاں ہیں جن پر تم جمے بیٹھے ہو ؟ !
حواشی
(١) في [جـ، م]: زيادة (علي).
(٢) سقط من: [جـ، م].
(٣) منقطع؛ ميسرة لا يروي عن علي.