حدیث نمبر: 27837
٢٧٨٣٧ - حدثنا وكيع قال: حدثنا كامل أبو العلاء قال: سمعت (صلتا) (١) (الدهان) (٢) منذ أربعين سنة عن علي قال: لأن أطلى (بنجوٍ) (٣) (قذر) (٤) أحب إلي من أطلى بخلوق، ولأن أقلب جمرتين أحب إلي من أن أقلب كعبين (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت صلت الدھان فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : میں ہانڈی کے نیچے رکھے جانے والے چمڑے کو ملوں یہ مجھے زیادہ پسند ہے اس سے کہ میں زعفران سے بنی ہوئی خوشبو ملوں۔ اور میں آگ کے دو انگاروں کو الٹ پلٹ کروں یہ مجھے زیادہ پسند ہے اس سے کہ میں چوسر کے مہروں کو الٹ پلٹ کروں۔

حواشی
(١) في [أ، هـ]: (صلت).
(٢) في [أ، ح، ط]: (الدهقان).
(٣) في [هـ]: (بجواء).
(٤) في [ح، هـ]: (قدر).
(٥) مجهول؛ لجهالة صلت الدهان.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27837
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27837، ترقيم محمد عوامة 26680)