حدیث نمبر: 27829
٢٧٨٢٩ - حدثنا عبد الرحيم بن (سليمان) (١) عن محمد بن إسحاق عن (برد) (٢) ابن معمر بن يزيد قال: سألت عائشة عن النردشير، قالت: قبح اللَّه النردشير وقبح من لعب بها (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضر ت برد بن معمر بن یزید فرماتے ہیں کہ میں نے حضر ت عائشہ رضی اللہ عنہا سے چوسر کے متعلق سوال کیا ؟ آپ نے فرمایا : اللہ نے چوسر کو بھلائی سے دور کیا اور اللہ تعالیٰ نے اس کے کھیلنے والے کو بھی بھلائی سے دور کیا۔

حواشی
(١) في [جـ]: (سلمان)
(٢) في [ط، هـ]: (فرد).
(٣) مجهول؛ لجهالة برد بن معمر بن يزيد.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27829
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27829، ترقيم محمد عوامة 26672)