حدیث نمبر: 27820
٢٧٨٢٠ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "آفة العلم النسيان، وإضاعته (أن) (١) (تحدث) (٢) به غير أهله" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : علم کی آفت بھولنا ہے ، اور علم کا ضائع کرنا یہ ہے کہ اس کو نااہل کے سامنے بیان کیا جائے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) في [أ، ح، ط]: (يحدث)، وفي [م]: (حدث).