حدیث نمبر: 27817
٢٧٨١٧ - حدثنا ابن فضيل عن الأعمش عن إسماعيل بن رجاء أنه كان يأتي صبيان الكتاب فيعرض عليهم حديثه كيلا ينسى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت اسماعیل بن رجائ لکھنے والے بچوں کے پاس تشریف لاتے تھے اور ان کے سامنے اپنی حدیثیں پیش کرتے تاکہ آپ ان کو بھول نہ جائیں۔