مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما يكره أن يقول الرجل لأخيه باب: کسی کا اپنے بھائی کے لیے ان الفاظ کا استعمال کرنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 27783
٢٧٧٨٣ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم قال: كانوا يقولون: إذا قال الرجل للرجل: يا حمار، يا كلب، يا خنزير، قال اللَّه له يوم القيامة: أتراني (خلقت) (١) كلبًا أو حمارًا أو خنزيرًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : کہ جب کوئی شخص کسی کو یوں کہتا : اے گدھے، اے کتے، اے خنزیر، تو صحابہ اس شخص کو کہا کرتے تھے۔ کہ اللہ قیامت کے دن تمہیں یوں فرمائیں گے : کہ تمہارا میرے بارے میں کیا خیال ہے کہ میں نے اس کو کتا یا گدھا یا خنزیر پیدا کیا تھا ؟
حواشی
(١) كذا في النسخ، ولعلها: (خلقته).