مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كره المعاريض، ومن كان يحب ذلك باب: جو توریہ کو مکروہ سمجھتا ہے اور جو اس کو پسند کرتا ہے
حدیث نمبر: 27779
٢٧٧٧٩ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: كان لهم كلام يتكلمون (به) (١) (يدرأون) (٢) به عن أنفسهم مخافة الكذب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : کہ صحابہ ایسا کلام کرتے تھے کہ اس کلام کے ذریعے خود سے جھوٹ کے خدشہ کو دور کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط من: [جـ].