حدیث نمبر: 27728
٢٧٧٢٨ - حدثنا سفيان بن عيينة عن هشام قال: سمعت أبي يقول تركتها -يعني عائشة- قبل أن تموت بثلاث سنين، وما رأيت أحدًا أعلم بكتاب اللَّه ولا بسنة (عن) (١) رسول اللَّه ﷺ ولا بشعر ولا (فريضة) (٢) (منها) (٣) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد حضرت عروہ کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو ان کی وفات سے تین سال قبل چھوڑا ۔ اور میں نے کسی کو بھی آپ سے زیادہ قرآن مجید ، رسول اللہ کی سنت، اشعار اور فرائض کا جاننے والے کوئی نہیں دیکھا۔

حواشی
(١) سقطة من: [ث].
(٢) في [م]: (بفريضة).
(٣) في [ث]: (من عائشة ﵂.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27728
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27728، ترقيم محمد عوامة 26571)