مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
(باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك) باب: (نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
حدیث نمبر: 27716
٢٧٧١٦ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الملك بن أبي (بشير) (٢) عن عكرمة قال: كنت أسير مع ابن عباس ونحن منطلقون إلى عرفات، فكنت أنشده الشعر ويفتحه علي (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الملک بن ابی بشیر فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے ارشاد فرمایا : کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ چل رہا تھا اور ہم لوگ عرفات کے میدان کی طرف جا رہے تھے۔ اور میں شعر پڑھ رہا تھا آپ میری غلطیاں درست فرما رہے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [هـ]: (بشر).