مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
(باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك) باب: (نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
حدیث نمبر: 27700
٢٧٧٠٠ - حدثنا عيسى بن يونس عن مجالد عن الشعبي أن رسول اللَّه ﷺ قال (١): "اهج المشركين فإن روح القدس معك" (٢).مولانا محمد اویس سرور
امام شعبی فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : مشرکین کی ہجو بیان کرو۔ یقینا روح القدس حضرت جبرائیل تمہارے ساتھ ہیں۔
حواشی
(١) في [ث] زيادة: (لحسان).