حدیث نمبر: 27688
٢٧٦٨٨ - حدثنا يحيى بن أبي (بكير) (١) قال: حدثنا (حسام) (٢) بن المصك عن ابن بريدة عن أبيه قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إن من الشعر حكمًا" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت بریدہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : یقینا بعض شعر فائدہ مند ہوتے ہیں۔
حواشی
(١) في [هـ، ط]: (بكر).
(٢) في [ز]: (حسان).