حدیث نمبر: 27686
٢٧٦٨٦ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن عروة أن رسول اللَّه ﷺ قال: " (إن) (١) من الشعر (حكمة) (٢) " (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ بن زبیر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : یقینا بعض شعر پر حکمت ہوتے ہیں۔
حواشی
(١) سقط من [أ، هـ، ح، ط].
(٢) في [ث]: (حكمًا).