حدیث نمبر: 27670
٢٧٦٧٠ - حدثنا وكيع (عن سفيان) (١) عن أبي سنان عن سعيد بن جبير قال: لا تدخل على أهل الكتاب إلا بإذن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سنان فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے ارشاد فرمایا : تم اہل کتاب پر بھی بغیر جازت کے داخل مت ہو۔
حواشی
(١) سقط من: [ث].