حدیث نمبر: 27666
٢٧٦٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن أبي (المنبه) (١) قال: سألت الحسن عن الرجل يحتاج إلى الدخول على أهل الذمة من مطر أو برد، أيستاذن عليهم؟ قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو المنذر فرماتے ہیں کہ میں نے حسن بصری سے اس آدمی کے متعلق پوچھا : جو ٹھنڈ یا بارش کی وجہ سے ذمیوں کے پاس جانے کا محتاج ہے ، کیا وہ ان سے اجازت طلب کرے ؟ آپ نے فرمایا : جی ہاں !۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (المسه).