حدیث نمبر: 27664
٢٧٦٦٤ - حدثنا إسحاق (١) الأزرق عن هشام عن الحسن في الرجل يعطس مرارًا، قال: شمته مرة واحدة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے اس شخص کے بارے میں جسے بار بار چھینک آرہی ہو یوں ارشاد فرمایا : کہ تم اسے ایک مرتبہ ہی یرحمک اللہ کہہ دو ۔
حواشی
(١) في [ث]: (ابن).