حدیث نمبر: 27645
٢٧٦٤٥ - [حدثنا وكيع عن كامل عن حبيب قال: كان يكره طول الوقوف على الدابة] (١)، وأن تضرب وهي (محسنة) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت کامل فرماتے ہیں کہ حضرت حبیب سواری کو زیادہ دیر تک کھڑا رکھنے کو اور اس کو مارنے کو مکروہ سمجھتے تھے حالانکہ وہ احسان کرنے والی ہوتی ہے۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، ز، ط، هـ].
(٢) في [ح]: (مجيبة)، وانظر: الدر المنثور (٥/ ١١١).